Skip to content

سو برس کی زندگی ميں ا يک پل

  • by

تو اگر کر لے کوئ ا چھا عمل

تجھ کو دنيا ميں ملے گا اس کا پھل

آج جو کچھ بوۓ گا کا ٹے گا کل

ذرا سو چۓ

ہما ر ے کروڑوں بچے بوڑھے اور جوان بہت مشکل ميں ہيں

ميں نے اور آپ نے ان کے ليۓ کيا کيا؟

آگے بڑھو اور مدد کرو

يہ وقت سوچنے کا نہيں عمل کا ہے

ہميں ثابت کرنا ہے

کہ

ہم زندہ قوم ہيں

Leave a Reply

Discover more from Overseas Pakistani Friends

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading