Zardari at Garhi Khuda Bakhsh زرداری گڑھی خدا بخش میں 1


Zardari at Garhi Khuda Bakhsh زرداری گڑھی خدا بخش میں

صدر پاکستان جناب آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو شہید کی دوسری برسی کے موقع پر ایک دل چسپ تقریر کی۔
اس دوران ان کا اعتماد بہتر، اور انداز بہت جارحانہ تھا۔
اس تقریر میں زرداری نے احتیاط کا دامن کئی بار چھوڑ دیا، اور حکومت دشمن عناصر کو سخت تنبیہہ کی۔
حیران کن امر یہ ہے کہ ان دشمنوں میں پاکستانی میڈیا، اور فوج شامل نظر آئے۔ چند لوگ یہ سمجھے کہ وہ امریکہ کو بھی لتاڑ رہے تھے۔ مگر اس سے زیادہ خوش اور غلط فہمی نہیں ہوسکتی۔ امریکی سایہ کے نیچے جنم اور سانس لینے والی حکومت اسے ہی کیسے آنکھیں دکھاسکتی ہے۔
کمال اظفر، فوزیہ وہاب، اور ذوالفقار مرزا جیسے دوست اور مشیر ہوتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کو دوسرے دشمنوں کی کیا ضرورت ہوسکتی ہے؟

At Garhi KhudaBakhsh, the President of Pakistan, Mr Asif Ali Zardari, made an interesting speech on the occasion of second death anniversary of Benazir Bhutto Shaheed.

His confidence level seemed high, and his attitude and delivery of the words was very aggressive. He gave up diplomatic posture during his this appearance. And severely warned ‘enemies” of Pakistan Peoples Party” PPP government. It was shocking to hear him accusing the Pakistani Media and Military for its woes in governance.

Some thought that he was also issuing a warning note to USA. But nothing can be far from truth than such a notion. As the current Pakistani government set up is a direct result of US efforts, and it is heavily indebted to United States of America for its survival.

It is argued that PPP needs no opposition while it continues to harbor persons like Kamal Azfar, Fozia Wahab, and Zulfiqar Mirza.

You are welcome to watch the latest Justuju Tv show on this subject. (Duration 8:48)


About Justuju

About Justuju جستجو کی جستجوہاشم سید محمد بن قاسمجناب محمد بن قاسم صاحب بین الاقوامی صحافت اور ادب سے گزشتہ تین دہائیوں سے وابستہ ہیں۔ آپ کے افکار، خیالات، افسانے، طنزومزاح، اور حالاتِ حاضرہ پر تبصرے اردو اور انگریزی میں شائع ہوتے رہے ہیں جن کا عنوان:۔۔جستجو۔۔The Questہے۔آپ بلاد العرب کے سب سے پہلے روزنامہِ "اردو نیوز" کے لیے اس کی 1994میں اجراء کے وقت سے اس سے ایک آزاد قلم ادیب کی حیثیت سے وابستہ رہے، اور سعودی عرب کے سب سے بڑے اخبار عرب نیوز کےلیے بھی رپورٹنگ کی۔ ریاض سے ہی وہ پاکستان کی ایک اہم نیوز ایجنسی آن لائن نیوز نیٹ ورک کے لیے خدمات سرانجام دیتے رہے۔جناب محمد بن قاسم مالی اور کمپیوٹنگ کے امور کے کنسلٹنٹ اور اداروں کی ترقّی اور ترویج و بقا، اور اس کے سماجی پہلوؤں پر دسترس رکھتے ہیں۔ اس ضمن میں وہ دنیا کی کئی بڑی کمپنیوں کے لیے کام کرچکے ہیں۔ ان میں نیویارک کی کمپیوٹر ایسوسی ایٹس اور مشہور بین الاقوامی اکاؤنٹنگ فرم کے پی ایم جی انٹرنیشنل، اور کئی سعودی ہسپتال شامل ہیں۔ آپ سعودی عرب کی سب سے پہلی رسمی کمپیوٹر سوسائٹی کے بانی ممبران میں سے ہیں۔ ان کی دیگر جاری سرگرمیوں میں اردو انگریزی مسوّدات کی ادارت، اور اشاعت ہیں۔جناب محمد بن قاسم صاحب کی تحریریں انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک وسیع حلقہ اشاعت اور قرات رکھتی ہیں۔انٹرنیٹ پر شائع شدہ مواد کے علاوہ، آپ کی ایک مقبول تصنیف "زرگرفت" ہے جو سعودی عرب کا احوال ایک انوکھے، دل چسپ، اور پُر لطف انداز میں پیش کرتی ہے۔ آپ کی دل چسپ تحریریں اردو مزاح کے علم بردار ماہانہ رسالہِ شگوفہ، حیدرآباد دکّن، میں بھی شائع ہوتی رہی ہیں۔

Leave a Reply

One thought on “Zardari at Garhi Khuda Bakhsh زرداری گڑھی خدا بخش میں

  • Zakir Ullah

    I congrugulate Mr, Asif Ali Zardari for the develpoment activities in Pkaistan

    I hope he will play an important role in Pakistan

    Zakir Ullah MOhmand