جیالا برگر
طاہر عمران
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
عزیز برگر کلاس کے لوگو، سکائپ، وائبر اور وٹس ایپ کے حوالے سے معذرت۔ ہمیں کچھ عرصے کے لیے معافی چاہیے جب (یہ سب سہولیات بند ہوں گی) تاکہ ہم کچھ دہشت گرد پکڑ سکیں۔ اگلے تین مہینے کے لیے صرف ایس ایم ایس پر اکتفا کریں۔ آپ کا مخلص بلاول بھٹو زرداری
یہ وہ ٹویٹ تھی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں شدت پسندوں اور جرائم پیشہ افراد کے مابین رابطے ختم کرنے کے لیے انٹرنیٹ پر بات چیت کی مقبول ایپلیکشنز سکائپ، وائبر اور ٹینگو پر تین ماہ کی پابندی کی حمایت کی۔Read More »جیالا برگر