35000 apartments project in Lahore announced

  • by

وزیرآعلی پنجاب عثمان بزدار نے ٹویٹ کرکے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں 35000 اپارٹمنٹس کا پراجیکٹ بہت جلد شروع کیا جا رہا ہے۔فلیٹ کا کورڈ اریا 650 فٹ ہوگا۔ کل قیمت 2706509 ہے 3 لاکھ روپے حکومت دے گی ڈاؤن پیمنٹ 270651 روپے اور ماہانہ قسط 15975 روپے ماہانہ 20 سال میں واجب الادا ہوگی۔

Leave a Reply