پاکستانی مشنز کو 186 ممالک کے شہريوں کوتین ماہ کا ويزا جاری کرنے کا اختیار ہوگا۔
ابتدائ مرحلے ميں یہ سہلویات چین ملائشیا ترکی متحدہ عرب امارات اور برطانيہ کے شہریوں کے لۓ ہونگی۔
ایک سو پچہتر ممالک کے شہری ای ويزا کی سہولت سے مستفید ہونگے۔
مينویل اور ای ويزا کا پراسیسنگ ٹائم 7 سے د س دن ہو گا۔
پچاس ممالک کے شہريوں کو پاکستان آمد پر ويزا کی سہولت ميسر ہوگی۔
پاکستانی مشنز کی طرف سے وزارت تجارت کی سفارش پر 96 ممالک کے کاروباری افراد کو 24 گھنٹے ميں ملٹی پل ويزا کا اجراء ہوگا۔
پاکستانی مشنز پاکستانی نژاد غير ملکی شہريوں اور ان کے شريک حيات کو پانچ سال کا ملٹی پل اور ايک سال قيام کا ويزا 7 سے دس دن ميں جاری کريں گے۔