Amazing Jameeluddin Aali & Tayyeba Aali – Session II


Aalis Speak to JustujuTv

نوٹ: اردو تعارف انگلش ورژن کے نیچے ملاحظہ فرمائیں۔

Salaam. Dear Ladies and Gentlemen

Welcome to Justuju Tv Channel programs now shown at your favourite website OPFBlog.Com.

You are watching the second episode of Justuju Tv series “Best Friend+Living Legend”, about the life and works of the outstanding and an ideal Pakistani ex Senator Nawabazadah Dr. Jameeluddin Ahmed Khan Aali, Pride of Performance and Hilal e Imtiaz Pakistan.

In this episode Aali Jee and Tayyeba Aapa are seen in a light hearted mood and having some fun with old memories.

Listen to Aali Jee, as to what does he think about himself as a Poet, Philosopher, and a Writer! What were his first lines of poetry. Is he a Sufi or a Nawab at his heart. Why his handwriting is so much “not good” The foods that he likes, and what does his wife (since 1944) thinks of his attitude towards family. What is his relationship with Khawaja Mir Dard. Why is he proud of that relationship! What struck him about Tayyeba Aapa in 1944, that he married her in no time …..

Justuju Tv Presents: Amazing Aali Jee and Tayyeba Aali – Session II of Talks

We hope that you would enjoy this session, and would come back for more. Justuju Tv continues to talk to Aalis, and you would be able to watch and listen to him again very soon.

Please do not forget to record your views and messages to Aalis, using the facilities of your this favourite website.

Best Regards.

Very Questly Yours

Justuju Tv …. All colors of Life. Beyond all dimensions

سلام دوستو: جستجو ٹی وی آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔

ہم آپ کو عالی جی اور طیبہ عالی جی کے گھر لیے چلتے ہیں، اور ان کے ساتھ دوسری نشست میں آپ کو شریک کرتے ہیں۔

دیکھیے عالی جی اور ان کی بیگم کو پرمزاح اور خوشگوار موڈ میں۔ عالی جی اپنی شاعری کے ابتدائی اشعار سنارہے ہیں۔ عالی جی نے اپنے خاندان کا کیسا خیال رکھا؟ عالی جی کا خط تحریر عمدہ کیوں نہ ہوسکا ۔۔۔۔ عالی جی کی بیگم نے ان کی شہرت سے “حسد” محسوس کیا یا نہیں! عالی جی کا خواجہ میر درد سے کیا رشتہ ہے، انہیں غالب اور میردرد میں کس سے ناتہ پر زیادہ فخر ہے۔ عالی جی کے پسندیدہ کھانے۔ وہ اپنے آپ کو کس زمرہ میں شمار کرتے ہیں: ایک شاعر، ادیب، مفکر، یا اور کچھ ۔۔

جستجو ٹی وی کی بات چیت جاری ہے۔ جلد ہی تشریف لائیے۔ اپنی رائے اور اپنا پیغام عالی جی کے نام یہاں اپنی پسندیدہ ویب سائٹ پر تحریر کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ

Category: Nationalism, Pakistan, Patriotism
Tags:
Jameeluddin Aali, Tayyeba Aali, Pakistan, Urdu Poetry, PTv, Justuju Tv, Aali Jee, Sayel Dahalwi, Mir Dard, National Songs of Pakistan, Jeevay Pakistan


About Justuju

About Justuju جستجو کی جستجوہاشم سید محمد بن قاسمجناب محمد بن قاسم صاحب بین الاقوامی صحافت اور ادب سے گزشتہ تین دہائیوں سے وابستہ ہیں۔ آپ کے افکار، خیالات، افسانے، طنزومزاح، اور حالاتِ حاضرہ پر تبصرے اردو اور انگریزی میں شائع ہوتے رہے ہیں جن کا عنوان:۔۔جستجو۔۔The Questہے۔آپ بلاد العرب کے سب سے پہلے روزنامہِ "اردو نیوز" کے لیے اس کی 1994میں اجراء کے وقت سے اس سے ایک آزاد قلم ادیب کی حیثیت سے وابستہ رہے، اور سعودی عرب کے سب سے بڑے اخبار عرب نیوز کےلیے بھی رپورٹنگ کی۔ ریاض سے ہی وہ پاکستان کی ایک اہم نیوز ایجنسی آن لائن نیوز نیٹ ورک کے لیے خدمات سرانجام دیتے رہے۔جناب محمد بن قاسم مالی اور کمپیوٹنگ کے امور کے کنسلٹنٹ اور اداروں کی ترقّی اور ترویج و بقا، اور اس کے سماجی پہلوؤں پر دسترس رکھتے ہیں۔ اس ضمن میں وہ دنیا کی کئی بڑی کمپنیوں کے لیے کام کرچکے ہیں۔ ان میں نیویارک کی کمپیوٹر ایسوسی ایٹس اور مشہور بین الاقوامی اکاؤنٹنگ فرم کے پی ایم جی انٹرنیشنل، اور کئی سعودی ہسپتال شامل ہیں۔ آپ سعودی عرب کی سب سے پہلی رسمی کمپیوٹر سوسائٹی کے بانی ممبران میں سے ہیں۔ ان کی دیگر جاری سرگرمیوں میں اردو انگریزی مسوّدات کی ادارت، اور اشاعت ہیں۔جناب محمد بن قاسم صاحب کی تحریریں انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک وسیع حلقہ اشاعت اور قرات رکھتی ہیں۔انٹرنیٹ پر شائع شدہ مواد کے علاوہ، آپ کی ایک مقبول تصنیف "زرگرفت" ہے جو سعودی عرب کا احوال ایک انوکھے، دل چسپ، اور پُر لطف انداز میں پیش کرتی ہے۔ آپ کی دل چسپ تحریریں اردو مزاح کے علم بردار ماہانہ رسالہِ شگوفہ، حیدرآباد دکّن، میں بھی شائع ہوتی رہی ہیں۔

Leave a Reply