JustujuTv presents the top 10 most popular evergreen New Year Resolutions from around the world. Hilariously “adapted” ;) for Pakistan. A subtly funny piece of contemporary social literature. It has Urdu audio, sounds and text, and English Text too. Enjoy it, share it with those that you truly love. And do not forget to make your own Resolutions. PLEASE subscribe to YouTube.Com/JustujuTv Now. Thanks.

Write Back to JustujuTv: JustujuTv@gmail.com

JustujuTv: All Colors of Life, Beyond All Dimensions

جستجو ٹی وی دنیا بھر کے دس مقبول و اعلیٰ ترین سدا بہار “نئے سال عزائم” آپ کے لیے پیش کرتا ہے: انہیں پاکستانیت بخش کر ؛۔) ۔ زیرِ لب تبسّم لیے، یہ ایک دل چسپ عصری و سماجی ادب پارہ ہے۔ اس میں اردو ساز و آواز، نثر، اور انگریزی نثر موجود ہے۔ اس سے لطف اُٹھائیں، اور اپنے پیاروں کو بھی یہ تحفہ پیش کریں۔ اور ہاں، آپ اپنے خود کے نئے برس کے عزائم تیّار کرنا اور ان پر عمل کرنا نہ بھولیں۔ کیا آپ اسی وقت جستجو ٹی وی کے یوٹیوب پر موجود چینل کو سبسکرائب کرسکتے ہیں!۔ ہم آپ کے منتظر ہیں۔ شکریہ۔

ہمیں خط لکھیے:. JustujuTv@gmail.com

جستجو ٹی وی: زندگی کے تمام رنگ، ہر راہ گذر سے آگےHilarioius: New Year Resolutions of Pak Elite پاکستانی عزائم 2012

 

To obtain a PDF in Urdu Nastaleeque fonts, send an email to: Justujumedia@gmail.com

Increase the display size by pressing Ctrl+ keys ..

جستجو
حکمت اور دانش سے لبریزگفتگو اور مباحث

پاکستانی پولیس: ایک زندہ طلسمات! ۔۔
بھولے بھالے پاکستانی حکمران پولیس کو ہر مرض کی دوا بنادینے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔

Justuju جستجو

محمد بن قاسم
eMail: justujumedia@gmail.com

Tags:
Pakistan Police, Terrorism, Tenancy Laws, Real Estate, Propert Laws, Foreign Office, Pakistan Embassies, Corruption, Information Technology, Good Governance, Pakistani Culture, Building Controls

اگر آپ ، خدانخواستہ، کسی بھی ایک عام پاکستانی پولیس اسٹیشن میں داخل ہوجائیں تو آپ کو ایک بے سروسامانی، ایک غول بیابانی کا سماں نظر آئے گا۔ نہ عمارت ہی مناسب ہوگی، نہ ہی سروسامان۔ اس کے مکین بھی سر جھاڑے، منہ پھاڑے، پھٹی پھٹی آنکھوں سے آپ کا استقبالِ پُرملال کریں گے۔ قریب ہی ان کا ایک خستہ حال موبائل ٹرک ہوگا، جو پیٹرول، ڈیزل کی خشک ٹنکی کی وجہ سے صرف اور صرف دھکّے سے چل سکے گا۔ ٹیلیفون بند، پانی بجلی کا بل ادا نہ ہوا ہوگا، نہ بندوق میں گولی ملے گی، نہ کاغذ قلم اور روشنائی۔ کمپیوٹر سسٹم کا کیا کہنا! اگر ان چیزوں میں سے کچھ موجود بھی ہوا تو انہیں استعمال Continue reading »

© 2011 Overseas Pakistani Friends Suffusion theme by Sayontan Sinha