pasoon


پاکستانی شارٹ فلم نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کر ليا

ماحولیاتی تبدیلی پر بننے والی مختصر پاکستانی فلم ’پسون‘ نے انٹرنیشنل گرلز امپیکٹ ورلڈ فلم فیسٹیول میں پہلا انعام اپنے نام کرلیا۔ مختصر فلم ’پسون ‘ کی فلم ساز سارہ جہاں خان مین فیلڈ کالج آکسفورڈ یونیورسٹی کی طالبہ ہیں، سارہ کی فلم ’پسون ‘ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے […]