Athar Shah Khan Jedi


پاکستانی عورتوں کو چھیڑنے کے فوائد:۔ کیا ہماری عدلیہ اس میں ملوّث ہے !۔ Advantages of Harassing Women in Pakistan ;-) Is Judiciary Involved :) 1

ہم آپ سب کو خواتین کو ہراساں کیے جانے کے بارے میں پاکستانی قانون کی منظوری پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اس قانون کی ضرورت تو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانہ سے ہی رہی ہے۔ چلیے دیر آید، درست آید۔

کم از کم ایک اخبار میں یہ خبر کچھ اس طرح شائع ہوئی ہے، جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو پریشان کرنے سے عدلیہ کو کچھ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے پروگرام ملاحظہ کیجیے۔


#2 – Pakistani Legend Athar Shah Khan Talks to You عظیم پاکستانی “جیدی” کی آپ سے بات چیت

اطہر شاہ خان جیدی آپ سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔

آئیے دیکھیں آج وہ کیا بتاتے ہیں۔

Athar Shah Khan Jedi continues his conversation with you. Let us see what is he telling us today!