Skip to content

Fort Hood

The Fort Hood Affair: Lessons for Pakistan امریکی قلعہ ہوڈ میں افسوسناک ڈرامہ

  • by

برائے مہربانی کنٹرول پلس کیز استعمال کرکے ڈسپلے کا سائز زیادہ کرلیں
PLEASE USE CTRL+ KEYS TO INCREASE THE DISPLAY SIZE
For a PDF Nastaleeque Version please email to: justujumedia@gmail.com

Tags: Fort Hood, US in Afghanistan, US in Iraq, Military psychology

جستجو / حالاتِ حاضرہ
حکمت اور دانش سے لبریز تحریریں

For a Nastaleeque Urdu PDF send an email to: justujumedia@gmail.com
امریکی قلعہ میں افسوسناک ڈرامہ : اس میں ہمارے لیے بھی اسباق پنہاں ہیں

محمد بن قاسم

justujumedia@gmail.com

پیارے قارئین آپ سب کو سلام۔

ہم آ پ سے بات چیت کے لیے کئی موضوعات پر غور و فکر کررہے تھے کہ اچانک امریکی میجر ندال ملک حسن نے امریکی جنوبی ریاست ٹیکساس کے ایک فوجی شہر” فورٹ ہوڈ” میں قتل و غارت گری کر ڈالی۔ اور اس طرح ہماری توجہ بھی اہم قومی موضوعات سے بٹ گئی۔ چنانچہ ہم نے آپ سے اس ضمن میں بات کرنے کا فیصلہ کرلیا، کیونکہ اس کے بعض سنجیدہ اثرات ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ واقعہ جس علاقہ میں پیش آیا ہے، وہ امریکی شہروں ہیوسٹن، آسٹن،ا ور ڈلاس سے قریب ہے۔ ان علاقوں میں مسلمانوں، اور پاکستانی امریکنوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے [ ایک اندازہ کے مطابق 10 لاکھ]۔ چنانچہ، ایسے کسی بھی واقعہ کے ردّعمل اور منفی سماجی روّیوں کے دور رس اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ تاہم، ہم نے یہ سطور لکھتے ہوئے ان سے تبادلہءخیال کیا،اور یہ محسوس ہوا کہ وہاں عرصہ سے رہنے والے پاکستانی امریکی فی الحال اس واقعہ سے خوف زدہ نہیں، انہیں امریکی معاشرہ کی عمومی انصاف پسندی اور لچک پر خاصہ اعتماد ہے۔Read More »The Fort Hood Affair: Lessons for Pakistan امریکی قلعہ ہوڈ میں افسوسناک ڈرامہ