Skip to content

دہری سم والے موبائل فون صارفین متوجہ ہوں

وہ تمام حضرا ت جن کے پاس پاکستان میں دہری سم والے موبائل فون ہیں ان کےلۓ ضروری ھے کہ وہ موبائل فون کے دونوں آئ ایم ای آئ نمبرز کی تصدیق 15 ستمبر سے پہلے کروا لیں ورنہ جو سلاٹ وہ استعمال نہیں کر رہے وہ بلاک ہو جاۓ گی۔

پی ٹی اے کے مطابق ایسے بہت سارے لوگ ہیں جن کے پا س دہری سم والے موبئل فون ہیں لیکن وہ صرف ایک سم استعمال کر رہے ہیں اور اگر انہوں نے دوسرے آئ ایم ای آئ نمبر کی تصد یق نہ کروائ توایک سلاٹ پلاک ہو جاۓ گی۔

Pakistani mobile phone subscribers using dual SIM mobile phones are advised by PTA to register both IMEI numbers with DIRBS system before 15th September. Otherwise, unverified slots will be blocked. Earlier the deadline for registering dual IMEI numbers was 30th August but now it has been extended in the best interest of subscribers in order to give them another chance.

جب آپ پاکستان میں نیا موبائل فون خرید یں تو کیا کرنا چاہیۓ؟ وڈیو ديکھيں

2 thoughts on “دہری سم والے موبائل فون صارفین متوجہ ہوں”

Leave a Reply