نيا پاکستان ہاؤسنگ-چار مزيد شہر شامل


نيا پاکستان ہاؤسنگ پراجيکٹ ميں مزيد چار شہر، لاہور فيصل آباد سيالکوٹ اور چنيوٹ بھی شامل کر لۓ گۓ ہيں۔ ان منصوبوں پر آئندہ ماہ سے کام شروع کيا جا رہا ہے۔ پنجاب کے مزيد شہروں ميں بھی اراضی کے حصول کی کوششيں جاری ہيں۔

(Visited 1 times, 1 visits today)

Leave a Reply