نيا پاکستان ہاؤسنگ سکيم ميں گھروں کی قيمتيں 2


حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت تین اور پانچ مرلہ گھروں کی قيمتوں کا اعلان کر ديا ہے۔یہ قیمتیں صرف رینا لہ خورد چشتیاں اور لودھراں کے لۓ ہیں۔ مزید تفصیلات اشتہار میں درج ہیں

درخواست گزار کا صوبہ پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری ہے ۔متعلقہ ضصلع ککے رہہائشی افراد کو ترجيح دی جاۓ گی۔

درخواست گزار کا  کے پاس پہلے سے کوئ گھر یا پلاٹ نا ہو۔

پانچ سال تک گھرکراۓ پر دينے يا فروخت کرنے کی ممانعت ہوگی۔

(Visited 3 times, 1 visits today)

Leave a Reply

2 thoughts on “نيا پاکستان ہاؤسنگ سکيم ميں گھروں کی قيمتيں

  • Admin Post author

    درخواست گزار کا صوبہ پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری ہے ۔متعلقہ ضلع کے رہہائشی افراد کو ترجيح دی جاۓ گی۔
    درخواست گزار کا کے پاس پہلے سے کوئ گھر یا پلاٹ نا ہو۔
    پانچ سال تک گھرکراۓ پر دينے يا فروخت کرنے کی ممانعت ہوگی۔

  • haider

    assalam o alikum
    main saudia se hoon, mera pakistan main koi ghar nahi- waise main lahore se taluq rakhta. kiyta main applyb kar sakta hoon ?
    00966542036474 whatsapp number hai mera- koi batay to jazak allah