Insaf Card;


Highlights of Ihsas program احساس پروگرام 3

احساس پروگرام کے خاص نکات دس لاکھ مستحق افراد کو راشن کارڈ سکیم کے تحت غزائیت سے بھرپور متوازن خوراک فراہم کی جاۓ گی۔ اس بات کو یقینی بنایا جاۓ گا کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں، حاملہ عورتوں اور دودھ پلانے والی ماؤں کو غزائیت سے بھرپور […]