A cure for all ailments: Pak Police پاکستانی پولیس: زندہ طلسمات
To obtain a PDF in Urdu Nastaleeque fonts, send an email to: Justujumedia@gmail.com
Increase the display size by pressing Ctrl+ keys ..
جستجو
حکمت اور دانش سے لبریزگفتگو اور مباحث
پاکستانی پولیس: ایک زندہ طلسمات! ۔۔
بھولے بھالے پاکستانی حکمران پولیس کو ہر مرض کی دوا بنادینے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
محمد بن قاسم
eMail: justujumedia@gmail.com
Tags:
Pakistan Police, Terrorism, Tenancy Laws, Real Estate, Propert Laws, Foreign Office, Pakistan Embassies, Corruption, Information Technology, Good Governance, Pakistani Culture, Building Controls
اگر آپ ، خدانخواستہ، کسی بھی ایک عام پاکستانی پولیس اسٹیشن میں داخل ہوجائیں تو آپ کو ایک بے سروسامانی، ایک غول بیابانی کا سماں نظر آئے گا۔ نہ عمارت ہی مناسب ہوگی، نہ ہی سروسامان۔ اس کے مکین بھی سر جھاڑے، منہ پھاڑے، پھٹی پھٹی آنکھوں سے آپ کا استقبالِ پُرملال کریں گے۔ قریب ہی ان کا ایک خستہ حال موبائل ٹرک ہوگا، جو پیٹرول، ڈیزل کی خشک ٹنکی کی وجہ سے صرف اور صرف دھکّے سے چل سکے گا۔ ٹیلیفون بند، پانی بجلی کا بل ادا نہ ہوا ہوگا، نہ بندوق میں گولی ملے گی، نہ کاغذ قلم اور روشنائی۔ کمپیوٹر سسٹم کا کیا کہنا! اگر ان چیزوں میں سے کچھ موجود بھی ہوا تو انہیں استعمال Read More »A cure for all ailments: Pak Police پاکستانی پولیس: زندہ طلسمات