Athar Shah Khan, Jedi Talks to You اطہر شاہ خان جیدی آپ سے گفتگو کرتے ہیں
Note: An English Version is Under this Urdu Introduction
اطہر شاہ خان، جیدی، ۱۹۴۳ میں رامپور یو پی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور جلد ہی پاکستان آگئے۔ وہ صحافت میں ماسٹرز ڈگری کے حامل ہیں، اور ہومیوپیتھی کے مستند ڈاکٹر بھی ہیں۔
انہوں نے اپنی نوجوانی ہی میں پاکستانی میڈیا میں اپنا لوہا منوالیا۔ انہوں نے پاکستانی ٹی وی کے ۱۹۶۴ میں اجراء کے فوراً بعد ہی اسے فتح کرلیا۔ اور کروڑوں ناظرین کے دلوں میں جگہ بنالی۔ وہ آج بھی وہیں راج کرتے ہیں۔Read More »Athar Shah Khan, Jedi Talks to You اطہر شاہ خان جیدی آپ سے گفتگو کرتے ہیں