Justuju


About Justuju

About Justuju جستجو کی جستجوہاشم سید محمد بن قاسمجناب محمد بن قاسم صاحب بین الاقوامی صحافت اور ادب سے گزشتہ تین دہائیوں سے وابستہ ہیں۔ آپ کے افکار، خیالات، افسانے، طنزومزاح، اور حالاتِ حاضرہ پر تبصرے اردو اور انگریزی میں شائع ہوتے رہے ہیں جن کا عنوان:۔۔جستجو۔۔The Questہے۔آپ بلاد العرب کے سب سے پہلے روزنامہِ "اردو نیوز" کے لیے اس کی 1994میں اجراء کے وقت سے اس سے ایک آزاد قلم ادیب کی حیثیت سے وابستہ رہے، اور سعودی عرب کے سب سے بڑے اخبار عرب نیوز کےلیے بھی رپورٹنگ کی۔ ریاض سے ہی وہ پاکستان کی ایک اہم نیوز ایجنسی آن لائن نیوز نیٹ ورک کے لیے خدمات سرانجام دیتے رہے۔جناب محمد بن قاسم مالی اور کمپیوٹنگ کے امور کے کنسلٹنٹ اور اداروں کی ترقّی اور ترویج و بقا، اور اس کے سماجی پہلوؤں پر دسترس رکھتے ہیں۔ اس ضمن میں وہ دنیا کی کئی بڑی کمپنیوں کے لیے کام کرچکے ہیں۔ ان میں نیویارک کی کمپیوٹر ایسوسی ایٹس اور مشہور بین الاقوامی اکاؤنٹنگ فرم کے پی ایم جی انٹرنیشنل، اور کئی سعودی ہسپتال شامل ہیں۔ آپ سعودی عرب کی سب سے پہلی رسمی کمپیوٹر سوسائٹی کے بانی ممبران میں سے ہیں۔ ان کی دیگر جاری سرگرمیوں میں اردو انگریزی مسوّدات کی ادارت، اور اشاعت ہیں۔جناب محمد بن قاسم صاحب کی تحریریں انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک وسیع حلقہ اشاعت اور قرات رکھتی ہیں۔انٹرنیٹ پر شائع شدہ مواد کے علاوہ، آپ کی ایک مقبول تصنیف "زرگرفت" ہے جو سعودی عرب کا احوال ایک انوکھے، دل چسپ، اور پُر لطف انداز میں پیش کرتی ہے۔ آپ کی دل چسپ تحریریں اردو مزاح کے علم بردار ماہانہ رسالہِ شگوفہ، حیدرآباد دکّن، میں بھی شائع ہوتی رہی ہیں۔

Managing Pakistan: National Values – Unity, Discipline, Faith + + +

The world and its components, the countries and territories, require a management of its resources, its people, and follow a set of laws and practices to remain a peaceful and dignified country. Thus it requires a Vision, a Mission, and a set of Values to abide by to progress. Both in terms of Morals, and Economics.


Amazing Jameeluddin Aali & Tayyeba Aali – Session II

Listen to Aali Jee, as to what does he think about himself as a Poet, Philosopher, and a Writer! What were his first lines of poetry. Is he a Sufi or a Nawab at his heart. Why his handwriting is so much “not good” The foods that he likes, and what does his wife (since 1944) thinks of his attitude towards family. What is his relationship with Khawaja Mir Dard. Why is he proud of that relationship! What struck him about Tayyeba Aapa in 1944, that he married her in no time …..


Amazing Aali Jee’s Message of Love for You

In the current power play turmoil, the time is to pay attention to the basics: Love Pakistan, Love all Pakistanis.

Pakistan’s one of the top intellectuals, Jameeluddin Aali Jee, presents a song of love from sweet Sindhi soil of Pakistan: “Itnay Baray Jeewan Sagar Mein, Tu Nai Pakistan Diya, Ho Alah, Ho Alah”.
Listen to it in his own beautiful voice, and then from no other than the great Allan Faqir.


#2 – Pakistani Legend Athar Shah Khan Talks to You عظیم پاکستانی “جیدی” کی آپ سے بات چیت

اطہر شاہ خان جیدی آپ سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔

آئیے دیکھیں آج وہ کیا بتاتے ہیں۔

Athar Shah Khan Jedi continues his conversation with you. Let us see what is he telling us today!


Athar Shah Khan, Jedi Talks to You اطہر شاہ خان جیدی آپ سے گفتگو کرتے ہیں 2

اطہر شاہ خان جیدی ایک دل چسپ اور دوستانہ مگر شرمیلی شخصیت کے حامل ہیں۔
جستجو ٹی وی نے ان سے آپ کے لیے ایک بات چیت ریکارڈ کی ہے۔ اس کی پہلی قسط حاضر ہے۔

Athar Shah Khan Jedi, a King of Pakistani Media from its infancy is a lovable shy person. Justuju Tv has talked to you about his life and achievements. He also gives advice to the budding writers.


New Year 2011 Resolutions نئے سال ۲۰۱۱ کے عہدوپیماں

New Year 2010 Resolutions نئے سال ۲۰۱۰ کی قراردادیں (This is a bilingual English / Urdu Presentation) سال ۲۰۰۹ جاتے جاتے پاکستان کو کئی نئے زخم دے گیا۔ ۲۸ دسمبر کو کراچی میں ہونے والا واقعہ، اور اس کے بعد لوٹ مار ہمارے معاشرہ کی ایک بھیانک تصویر پیش کرتی […]