Skip to content

لاہور کے شمال میں جدید ترین شہر کی تعمیر کا منصوبہ

  • by

Establishment of Authority for the most modern city in northern Lahore approved

وزیراعلیٰ نے لاہور کے شمال میں دبئی کی طرز پر جدید ترین شہر بسانے کیلئے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت اتھارٹی کے قیام کیلئے آرڈیننس جاری کرے گی اوروزیراعلیٰ اتھارٹی کے چیئرمین ہوں گے ،نیا شہر دبئی کی طرز پر بسایا جائے گا جو ایک لاکھ ایکڑ سے زائدرقبے پر محیط ہوگا۔نجی شعبے کی طرف سے اس منصوبے میں پانچ ہزار ارب ر وپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔نئے شہر میں ہائی رائز بلڈنگز بنائی جائیں گی۔نیا شہر بسنے سے لاہور شہر میں ماحولیات،پانی اورٹریفک کے مسائل پر قابو پایہ جاسکے گا۔ نئے شہر میں ایک بڑی جھیل بھی بنائی جائیگی اورتین بیراج بھی بنیں گے

CM Punjab has approved establishing River Ravi Front Authority for developing a most modern city in the north of Lahore.

Punjab government will promulgate an ordinance for the establishment of this authority with the chief minister as its chairman. This authority would work for developing a new city over an area of more than one lakh acre. It is expected that Rs5,000 billion investment will be made by the private sector. The new city will help to overcome the problems of congested traffic, water and environment in Lahore city. A large lake and free barrages will also be built in the new city.

Leave a Reply