opfblog.com
نئ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے ہر گھر میں دو درخت لازمی
درخت نہ لگانے والی ہاؤسنگ سوسئٹیز کے نقشے پاس نہیں ہونگے۔ درخت کاٹنے پر پچاس ہزار سے ایک لاکھ تک جرمانہ ہوگا۔