opfblog.com
نيا پاکستان ہاؤسنگ سکيم ميں گھروں کی قيمتيں
حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت تین اور پانچ مرلہ گھروں کی قيمتوں کا اعلان کر ديا ہے۔یہ قیمتیں صرف رینا لہ خورد چشتیاں اور لودھراں کے لۓ ہیں۔ مزید تفصیلات اشتہار میں درج ہیں درخواست گزار کا…