opfblog.com
اوورسیز پاکستانی اور نیا پاکستان
پاکستان میں ہرنئ آنے والی حکومت اوورسیز پاکستا نیوں کو ملک کا عظیم سرمایہ قرار دیتے ہوۓ انہیں ہر طرح کی سہولت مہیا کرنے کے وعدے کرتی ہے لیکن بات صرف بلند بانگ دعووں تک ھی محدود رھتی ھے …