پاکستان بجٹ – 16-2015
حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال 16-2015 کے لیے تقریباً 43 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت جاری قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کياRead More »پاکستان بجٹ – 16-2015